مسئلۂ بقا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - زندگی کا معاملہ، حیات بخشی کی نوعیت۔ "حرارت شمسی کے مسئلہ بقا پر بحث کی جائے۔" ( ١٩١٨ء، تحفۂ سائنس، ٣٥٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'مسئلہ' کے ساتھ ہمزہ زائد لگا کر کسرہ اضافت لگا کر عربی زبان سے اسم 'بقا' لگانے سے مرکب اضافی 'مسئلۂِ بقا' بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩١٨ء کو "تحفۂ سائنس" میں مشتعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - زندگی کا معاملہ، حیات بخشی کی نوعیت۔ "حرارت شمسی کے مسئلہ بقا پر بحث کی جائے۔" ( ١٩١٨ء، تحفۂ سائنس، ٣٥٠ )
جنس: مذکر